خبریں کرکٹ

ویٹرن کرکٹ بوڑھے کرکٹرز کی جان لینے لگی

53 سالہ رئیس احمد کو میچ کی رات ہارٹ اٹیک ہوا جس وجہ سے انتقال کرگئے شدید گرمی میں کھیلنے کی وجہ سے رئیس احمد کی طبیعت دوران میچ بگڑی تھی کراچی میں ایک سال کے دوران 3 ویٹرن کرکٹرز میچ کھیل کے جان کی بازی ہارے

جب سے ویٹرن کرکٹ پاکستان میں شروع ہوئی 6 کرکٹرز اس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں

اب تک مرنے والے

جاوید شیخ ترین سالہ

فخر خیری ساٹھ سالہ رنز لیتے ہوئے

فخر السلام ساٹھ سالہ دوران میچ

رئیس احمد ترین سالہ میچ کے بعد ہارٹ اٹیک

تمام چھ مرنے والے ویٹرن کرکٹرز کا تعلق کراچی سے ہے

Shoaib jatt sports journalist