خبریں کرکٹ

پاکستان آرمی الیون اور سری لنکن آرمی الیون کے درمیان کرکٹ سیریز

پاکستان آرمی الیون اور سری لنکن آرمی الیون کے درمیان کرکٹ سیریز کا  سے آغاز آج سے آغاز ھو چکا ھے ، پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے اشتراک سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا جارہا ہے

پاکستان آرمی الیون اور سری لنکن آرمی الیون کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز نو اکتوبر آج سے آغاز ھو چکا ھے ،دونوں ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائیگا ۔ پاکستان سپر لیگ کی سب سے بڑی برانڈ اور فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے اشتراک سے میچز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلا میچ  نو اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ پاکستان آرمی اور سری لنکن آرمی کے درمیان دوسرامیچ بارہ اکتوبر کو میران شاہ میں کھیلا جائیگا ،۔ جبکہ دونوں ٹیمیں تیسرے میچ میں لاہور میں مدمقابل ہوگی

Add Comment

Click here to post a comment