Uncategorized @ur

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد کوچوتھی مسلم کھتری T-20 چیمپئن لیگ کے آرگنائزرشاہدنے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

 قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد کو       چوتھی مسلم کھتری T-20 چیمپیٸین لیگ کے آرگناٸزر شاہدتاٶ نے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

کپتان سرفراز احمد کی شاندار اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر مبارک باد ۔آٸیندہ ایونٹ میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی یقین دہانی۔

 5 رکنی وفد میں ٹورنامنٹ کمیٹی کے ممبران معیز 5 اسٹار، حسنین 5 اسٹار، شارق کھتری اور حذیفہ 5 اسٹار شامل تھے۔

کراچی۔( اسپورٹس رپورٹر) چوتھی مسلم کھتری T- 20 چیمپیٸین لیگ 2018 کی آرگناٸیزنگ کیمٹی کے 5 رکنی وفد نے آرگناٸزر شاہد تاٶ کی قیادت میں گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے ان رہاٸیشگاہ پر ملاقات کی وفد میں آرگناٸزینگ کمیٹی کے ممبران معیز 5 اسٹار، حسنین 5 اسٹار، شارق کھتری اور حذیفہ 5 اسٹار شامل تھے۔ کپتان سرفراز احمد نے چوتھی مسلم کھتری T-20 چیمپیٸین لیگ کے شاندار اور کامیاب انعقاد پر مسلم کھتری برادری اور  شاہد تاٶ سمیت پوری کمیٹی کو دلی مبارک باد پیش کی اور اپنی دستیابی کی صورت میں آٸیندہ ہونےوالے ایونٹ میں بحثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی یقین دہانی بھی کراٸ، آرگناٸیزر شاہد تاٶ نے  کپتان  سرفراز کو چوتھی مسلم کھتری T-20 چیمپیٸین لیگ کی یادگاری خوبصورت شلیڈ پیش کی کپتان سرفراز احمد شیلڈ پیش کرنے پر وفد کا شکریہ  ادا کیا۔