خبریں کرکٹ

بلوچستان خاران ڈیوژن ہیڈ کوارٹر ٹورانمنٹ

امیر معاویہ اسپورٹس بمقابلہ ذاکر اسپورٹ
امیر معاویہ نے پہلے کیھلتے ہوئی 17 اوور میں 218/4 رنز کئے
جس میں پرویز احمد نے 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
جواب میں ذاکر اسپورٹس نےمقرار اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 148 رنز بناسکے
امیر معاویہ اسپورٹس نے میچ 71 رنز سے جیت لیا
مین آف میچ پرویز احمد 112 رنز