ملکی تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی میچ کا انعقاد
آئس ہاکی میچ شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقام نلتر میں کھیلا گیا
ملکی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ جی بی سکاؤٹس اور پاکستان ایئر فورس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
مقرر وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
آئس ہاکی میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آوٹ پر ہوا ۔
ایئر فورس کی ٹیم نے جی بی سکاوٹس کو پلنٹی شوٹ آؤٹ پر ایک صفر سے شکست دے کر تاریخ کا پہلا میچ جیت لیا
میچ کا واحد گول پاکستان ایئر فورس کی جانب سے شہر یار نے کیا
Add Comment