علاقائ کھیل کرکٹ

دوسری تیسر ٹاٶن سپر  لیگ۔ فاتح ٹرافی پر ہارون ذلمی کا قبضہ

 الزاہد ڈوالفنز 9وکٹوں سے آٶٹ کلاس ہوگٸ ۔ عثمان شنواری جارحانہ 29 رنز  کر مردِ میدان قرارپاۓ۔

رحیم شاہ بیسٹ پلیٸر، ذرین خان بیسٹ بولر، عثمان شنواری بیسٹ آل راٶنڈر، کو ٹرافی اور 5،5 ہزار روپیۓ کیش پراٸیز دیۓ گۓ۔

مہمانِ خصوصی ایم این اے شاہدہ رحمانی اور انچارج پیپلز سیکریٹ  فرید انصاری نے دیگر کے ہمراہ کھلاڑیوں میں انعامات و اسناد تقسیم کیٸے

کراچٕی۔ (اسپورٹس رہورٹر)  تیسر ٹاٶن کرکٹ کلب کے سی سٕ اے زون2 کے زیر اہتمام 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کے فاٸینل میں منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن پر  ہارون ذلمی نے شاٸقین کی بہت بڑی تعداد کی موجودگی میں مدمقابل مضبوط حریف الزاہد ڈوالفنز کو باآسانی 9 وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کر کے فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس میں سجالیا۔ تقریب تقسیم انعامات میچ کے اختتام پر اسٹیڈیم میں ہی منعقد ہوٸ اس موقع پر مہمان خصوصی ایم این اے  میڈیم شاہدہ رحمانی اور انچارج پیپلز سیکریٹ فرید انصاری نے علاقہ معزذین خان بھاٸ، شیر افضل، منظور شامی،سرفراز خٹک، عامر ملک،نواز جدون، میاں بغداد صاحب ،زاہدالله برکی، عمران خان معسود اور ایونٹ میں شریک ٹیموں کے مالکان، اسپورٹس سے وابسطہ اور دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ فاٸینلسٹ ٹیموں میں ٹرافی اور  دہگر انفرادی کیش انعامات و اسناد بھی تقسیم کیٸے۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ٹرافی اور انفرادی میڈلز ہاورن ذلمی کے کپتان، رنراپ ٹرافی اور انفرادی میڈلز الزاھد ڈوالفنز  کے کپتان کو دی ، رحیم شاہ مین آف دی ٹورنامنٹ، محمد ذرین خان بیسٹ بولر، عثمان  شنواری کو مین آف دی فاٸینل اور بیسٹ آل راٶنڈر ٹرافی اور 5، 5 ہزار روپیۓ کیش پراٸیز بھی دیا، ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے مالکان ذاہد برکی( ذاہد برکی کنگز)، ذاکر خان( ہارون ذلمی)، ذاہد جتوٸ( الذاھد ڈوالفنز )، ملک اکبر( ملک یوناٸیٹڈ)، ایاز خان( دوبٸ مارٹ)، محمد یاسین( شاہان شیریں ٹاٸیگرز )، مظہر خان جتوٸ( مرحبا گلیڈی ایٹرز ) اور عبدالطیف ناصر( مداوا ٹرسٹ اسٹارز ) کو اعزای شیلڈ پیش کی گیٸں اس کے علاوہ معزز مہمانوں کو ٹورنامنٹ سیکریٹری محمد ذرین خان نے ٹورنامنٹ کا مومینٹو پیش کیا۔  اس شاندار اور یادگار T-10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں 8 ٹیموں نے بھر ہور جوش و جذبہ سے حصہ لیا جن کے درمیان لیگ کی بنیاد پر شاندار مقابلے ہوۓ۔ فاٸینل کے موقع پر شاندار انتظامات کیٸے گۓ تھے اسٹڈیم پر ایونٹ کے اور خیر مقدمی کے بڑے بڑے بینر آویزاں کیٸے گۓ تھے۔ دونوں ٹیموں کے سپوٹرز نے اپنی اپنی ٹیموں کو بھرپور انداز میں سپورٹ کیا اور خاص طور پر فاتح ٹیم ہارون ذلمی کے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کرکے فاٸینل کی تقریب کو دلکش یادگا بنادیا۔ ٹورنامنٹ سیکریٹری محمد ذرین خان نے خطبٗہ ا ستقبالیہ پیش کرتے ہوۓ مہمان خصوصی ایم این اے میڈم شاہدہ رحمانی، انچارج پیپلز سیکریٹ فرید انصاری آمد، ایونٹ میں شریک ٹیموں کےمالکان ، اسپانسرز، اور علاقہ معزین کا تعاٶن کرنے پر بے حد شکریہ ادا کرتے ہوۓ کیا کہ آپ تمام اسپانسرز، اہلیانِ تیسر ٹاٶن  اور علاقہ معزذین کے بغیر ایونٹ کا انعقاد ممکن نہیں تھا اگر آپ کا ساتھ اور تعاٶن اسی طرح جاری رہا تو ہم ٹورنامنٹ کمیٹی کے تمام ارکان   مستقبل میں بھی مذید ایسے  شاندار ایونٹ آرگناٸیز کرتے رہیں گے۔ مہمانِ خصوصی ایم پی اے میڈم شاہدہ رحمانی نے اپنے مختصر خطاب میں منتظمین اور خاص طور پر ٹورنامنٹ سیکریٹری محمد ذرین خان کو شاندار اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا اور فاتح ٹیم ہارون ذلمی کو ٹورنامنٹ کا چیمپیٸین بنے پر دلی مبارک باد دی اس موقع انھوں نے منیر برکی میموریل اسٹڈیم پر ترقیاتی کام کرانے کی یقین دھانی بھی کراٸ۔ کھیلے گۓ فاٸینل میں الزاھد ڈوالفنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کی اور مقررہ 10 اورز میں 7 وکٹیں کھوکر 95 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ سید سجاد شاہ نے عمدہ بیٹینگ کرتے ہوۓ 34 اور وقار تنولی 24 رنز بناۓ۔ امجد خان شاندار بولنگ کے ذریٸے فیصل نے 4 اور امجد خان 3  کھلاڑیوں کو پویلیٸین واپسی کا ٹکٹ دیا۔ جوابی بیٹینگ میں فاتح ہارون ذلمی نے 96 رنز کا حدف 6.4 اورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ کفایت شاہ اور عثمان شنواری نے جارحانہ بیٹینگ کرتے ہوۓ 33 اور 29 رنز کی اننگ تراشی۔ وقار تنولی نے گرنے والی واحد وکث حاصل کی۔

کراچی۔۔ مہمان خصوصی ایم این اے  میڈیم شاہدہ رحمانی اور انچارج پیپلز سیکریٹ فرید انصاری 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ثرافی ہارون ذلمی کے کپتان کو دے رہے ہیں۔ اس موقع پر زاہد برکی بھی موجود ہیں۔

کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔
کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔ کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔ کراچی۔ کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔
کراچی۔ کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔ کراچی۔ کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔

کراچی۔ کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کی فاتح ہارون ذلمی کا منیر برکی میموریل کرکٹ اسٹڈیم تیسر ٹاٶن میں ٹیم کے آنر ذاکر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی۔ 2nd تیسر ٹاٶن T-10 سپر لیگ کے فاٸینل کے موقع پر فاتح ہارون ذلمی کے بزرگ سپوٹر اپنی ٹیم کا فلیگ تھامے ہوۓ۔