Uncategorized

اسلام آباد: پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور کپتان ڈیرن سیمی کی کوششوں کو سراہااسلام آباد: وزیر اعظم عمران نے پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر پشاور زلمی کی کارکردگی کوسراہااسلام آباد: وزیر اعظم کا پی ایس ایل کا آئندہ ایڈیشن کا انعقاد مکمل طور پر پاکستان میں منعقد کرانے کا ایک بار پھر عزم، چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدیاسلام آباد: حوصلہ افزائی پر وزیر اعظم کا مشکور ہوں ، جاوید آفریدی