Local Sports Events

پریکٹس میچ میں پاکستان Pd کرکٹ ٹیم کی کامیابی

پریکٹس میچ میں پاکستان Pd کرکٹ ٹیم کی کامیابی ۔

باب وولمر اکیڈمی کو 29 رنز کی ہزیمت 196 رنز کے جواب میں 166 بناسکی۔ زیبر واقف 35 ، سمیع الله 31 ،فیس اوی 3o، اور فہد انصاری کے 29 رنز راٸیگاں۔

قوی ٹیم آج دوسرا پریکٹس میچ یو بی ایل ایکڈمی ے دوپہر 2 بجے NCA گراٶنڈ میں ہی کھیلے گی۔

کراچی۔( اسپورٹس رپورٹر) رنز، میڈیم پیسر منظور شاہ 3 وکٹیں، اسپنرز سلمان رفیق اور بسسام شاہد کی تباہ کن بولنگ 2-2 وکٹوں کی عمدہ کردگی کی کے باعث پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم نے پریکٹس میچ می مدمقابل باب وولمر اکیڈمی کو کو عمدہ مقابلے بعد 29 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے شاندار فتح حاصل کرلی۔۔ ورلڈ ڈس ابیلیٹی سیریز کی تیاری کے حوالے جاری 7 روزہ ٹرینگ کیمپ کے سسلے میں NCA کراچی کرکٹ گراٶنڈ پر کھیلے گۓ میچ میں گرین شرٹس نے نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اورز میں 7 وکٹیں کھوکر 195 رنز کا ہندسہ اسکور بورڈ کی زینت بنایا۔ جہانزیب ٹوانہ نے جارحانہ 31 رنز میں 4 چوکے اور 2 چھکے لگاۓ، حمزہ حمید نے 27 رنز میں 2 چھکے اور 2 چوکے لگاۓ، ایم شہباز نے 26 رنز 2 چوکے اور 3 چھکے لگاۓ اور حسنین عالم نے 16 رنز میں 3 چوکے اور ایک چھکا گایا۔ فیس اویس نے 2 وکٹیں 29 رنز کے عوض حا صل کیں۔ جواب میں باب وولمر ایکڈمی نے عمدہ مقابلہ کیا اور مقرررہ اورز میں 9 وکٹیں کھوکر 166 رنز بناسکی۔ زیبر واقف نے 35 ، سمیع الله نے 31 ،فیس اوی 3o، اور فہد انصاری کے 2o رنز بناۓ۔

حاصل کیں،مزکورہمیچ کو امپاٸرز عزیزالرحمان اور عقیل عادل نے سپرواٸز کیا جبکہ آفیشل اسکورر سید عنران علی تھے۔عبدالله اعجاز، ملک کاشف،نہار اور محمد حارث نے ایک ایک کھلاڑی کو آٶٹ کیا۔

قوی ٹیم آج دوسرا پریکٹس میچ یو بی ایل ایکڈمی ے دوپہر 2 بجے NCA گراٶنڈ میں ہی کھیلے گی۔