Local Sports Events

کراچی۔ اردن(Jordan) کے شہرعمان میں کھیلی گئی”ساتویں آل حسن انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈوچیمپئین شپ”

کراچی۔ اردن(Jordan) کے شہرعمان میں کھیلی گئی”ساتویں آل حسن انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈوچیمپئین شپ”

پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طورپر 2 سلوراور6 برونزمیڈلزجیت لئے

ایونٹ کے آخری روز – 47کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کی فاطمہ الزہراہ کومصرکی کھلاڑی نے شکست دی فاطمہ الزہراہ نے سلور میڈل اپنے نام کیا

– 61 ویٹ کی جونیئر کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے سعد آصف جارڈن کے کھلاڑی سے شکست کھاکر برونزمیڈل کے حقدار ٹھرے

– 57 کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کی عائشہ حر نے برونز میڈل حاصل کیا انہیں جارڈن کی کھلاڑی نے شکست دی

ایشیاء کے بہترین تائیکوانڈو پلئیرزکیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ کیا۔کرنل وسیم جنجوعہ۔پریذیڈنٹ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن۔۔

پاکستانی ٹیم آج رات 9:30 ساڑے نوبجے نجی ائرلائن کے ذریعے اردن سے براستہ دبئی کراچی پہنچے گی