سید نہار عالم شاہ : کپتان پاکستان
نہار عالم کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے 2015ء میں آئی سی سی فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹراٸ نیشن سیریز دبٸ اور 2018 میں انگلینڈ میں ٹراٸ نیشن سریز جیت چکی ہے۔ پاکستانی کپتان کی نظریں اب ڈس اہبیلیٹی کرکٹ کے سب سے بڑے اعزاز ورلڈ ڈس ایبیلیٹی سیریز پر لگی ہیں۔ ایونٹ میں افغانستان، بنگلہ دیش، انڈیا، پاکستان اور میزبان انگلینڈ مدمقابل یوں گی۔
بین الاقوامی میچوں میں نہار کی بحیثیت کپتان کارکردگی شاندار ہے۔ ماہرین کے مطابق نہار عالم میں وہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ پاکستان کو ورلڈ سیریز جتوا سکیں۔
نہار عالم ورلڈ سیریز میں کپتانی کے ساتھ ساتھ لیفٹ آرم اسپن بولنگ اور مڈل آرڈر بیٹسمین کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ نہار بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے شعبے میں قابل ذکر پرفارمنس دے چکے ہیں۔۔۔۔
Add Comment