Hockey

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ کوپرولیگ عدم شرکت کے سلسلہ میں عائد پینلٹی کی پہلی قسط ادا کردی

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ کوپرولیگ عدم شرکت کے سلسلہ میں عائد پینلٹی کی پہلی قسط ادا کردی

کراچی: جرمانے کی پہلی قسط ایشین ہاکی فیڈریشن کو جمع کرائی جو ایف آئی ایچ کو دے گی،آصف باجوہ

کراچی: پرو ہاکی لیگ میں عدم شرکت کے باعث پی ایچ ایف پر ایک لاکھ 80ہزار یورو جرمانہ لگا تھا

کراچی: ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائنگ میچز شیڈول ایف آئی ایچ 7ستمبر کے بعد جاری کرے گی آصف باجوہ سیکرٹری پی ایچ ایف

کراچی: پی ایچ ایف کی درخواست پر جرمانہ 50ہزار ڈآلر کردیا گیا تھآ

کراچی: 50ہزار ڈالر تین قسطوں میں جمع کرانا ہیں ، آصف باجوہ