کے پی ایل 2021

مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سینیٹر فیصل جاوید سے ملاقات

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سینیٹر فیصل جاوید سے ملاقات

ملاقات میں مظفرآباد ٹائیگرز اور کشمیر پریمئر لیگ کے حوالے سے گفتگو

اس لیگ سے کشمیر کا کرکٹ ٹیلنٹ سامنے آئے گا، سینیٹر فیصل جاوید

کے پی ایل سے کشمیر دنیائے کھیل کے نقشے پر ابھرے گا۔ فیصل جاوید

انشا اللہ کشمیر پریمئر لیگ کامیاب انعقاد ہوگا۔۔ فیصل جاوید

ہماری ٹیم لیگ کے ساتھ ساتھ مظفرآباد میں کرکٹ اکیڈمی بھی کھولے گی۔چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز

کشمیر میں کھیلوں کی بحالی تک ہمارا مشن جاری رہے گا۔۔ ارشد خان تنولی

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز نے سینیٹر فیصل جاوید کو فرینچائز کی شرٹ اور اعزازی شیلڈ پیش کی۔۔

Add Comment

Click here to post a comment